کوئٹہ ڈاکٹر سعید کے اغواء کیخلاف سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
KARACHI:
ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید کے اغواء کیخلا ف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکڑوں کی ہڑتال جاری ہے۔
ایل آر بی ٹی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعید خان کو 16 اکتوبر کو سریا ب روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جس کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے اوپی ڈیز اور جنرل آپریشن تھیٹر کا مکمل بائیکاٹ کیا جارہا ہے جبکہ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔