دوہری شہریت کیس مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

ڈاکٹرعاصم پر مبینھ طور پر کینیڈا کی شہریت رکھنے کا الزام ہے۔


ویب ڈیسک October 23, 2012
ڈاکٹرعاصم پر مبینھ طور پر کینیڈا کی شہریت رکھنے کا الزام ہے۔ فوٹو: فائل

GENEVA: وزیر اعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔

ڈاکٹر عاصم نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپنا استعفی بھجوایا تھا جسے ڈپٹی چیئرمین صابربلوچ نے منظور کرلیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اپنے استعفے میں مستعفی ہونے کی وجوہات نہیں بتائیں۔

ڈاکٹرعاصم پر مبینہ طور پر کینیڈا کی شہریت رکھنے کا الزام ہے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے دہری شہریت رکھنے پر 11 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |