آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی سلامتی بالخصوص پاک افغان سرحد پر رابطوں میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان ایف کیمبل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد پر رابطوں میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان ایف کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی بالخصوص پاک افغان سرحد پر رابطوں میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
https://www.dailymotion.com/video/x3c4ekb_army-chief-met-american-commander-afghanistan_news