عمران خان کا خیبر پختونخوا پرمکمل توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ

عمران خان آج پشاور کا اہم دورہ کریں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے


Numainda Express/Monitoring Desk November 03, 2015
عمران خان آج پشاور کا اہم دورہ کریں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔فوٹو:فائل

FAISALABAD: تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا پر مکمل توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور سے نمائندہ ایکسپریس کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کی سابق صوبائی صدر اعجاز چوہدری سے ملاقات ہوئی،عمران خان آج پشاور کا اہم دورہ کریں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔