عمران خان کا خیبر پختونخوا پرمکمل توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ
عمران خان آج پشاور کا اہم دورہ کریں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے
FAISALABAD:
تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا پر مکمل توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور سے نمائندہ ایکسپریس کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کی سابق صوبائی صدر اعجاز چوہدری سے ملاقات ہوئی،عمران خان آج پشاور کا اہم دورہ کریں گے اور صوبائی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔