دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت ہیں سربراہ پاک فوج
ہمیں جنگی استعداد کی موجودہ سطح کو برقرار رکھنا ہوگا، جنرل راحیل شریف
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اٹک کے قریب تیسری فزیکل چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگی استعداد کی موجودہ سطح کو برقرار رکھنا ہوگا اور سخت تربیت کے ذریعے اسے مزید بہتر بنانے کے لیے انتھک کوششیں کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں جن کا عالمی سطح پر بھی اعتراف کیا گیا ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x3cqczn_army-chief-gen-raheel-sharif_news