عراق میں7کار بم دھماکے 11 افراد ہلاک 32زخمی

شمالی بغدادکے قصبے شولہ میں4 اورچیکوک میں3 دھماکے ہوئے،متعددگاڑیاں تباہ

لالی پرکاری کا الزام، مارو بھیل بیوی کو رات کے وقت کھیت میں لے گیا، ملزم فرار. فوٹو: فائل

عراق میںیکے بعددیگرے 7 کار بم دھماکوں میں11افراد ہلاک اور32زخمی ہوگئے۔


دھماکوں میںکاروں اورمکانات کونقصان پہنچا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی بغدادکے نواحی قصبے شولہ میں4 اور چیکوک میں3 کاربم دھماکوںمیں11 افراد ہلاک اور32 زخمی ہوئے۔ ہلاک وزخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
Load Next Story