پاکستان کو روسی جنگی ہیلی کاپٹرزاگلے سال ملنے لگیں گے

پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔ چیمیزوو


APP November 10, 2015
پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔ چیمیزوو:فوٹو: فائل

ISLAMABAD: روسی اسلحہ ساز کمپنی ''روس تیک'' کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے سمجھوتے پر دستخط کیے جا چکے ہیں۔

پاکستان کوسال 2016 میں روسی ساخت کے ایم آئی 35 جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی شروع کر دی جائیگی۔ چیمیزوو نے دبئی میں جاری ایئرشو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں