پاکستان کو روسی جنگی ہیلی کاپٹرزاگلے سال ملنے لگیں گے

پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔ چیمیزوو

پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔ چیمیزوو:فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
روسی اسلحہ ساز کمپنی ''روس تیک'' کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے سمجھوتے پر دستخط کیے جا چکے ہیں۔


پاکستان کوسال 2016 میں روسی ساخت کے ایم آئی 35 جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی شروع کر دی جائیگی۔ چیمیزوو نے دبئی میں جاری ایئرشو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔
Load Next Story