موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی

پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے کے باعث ہوئی، موڈیز


ویب ڈیسک November 11, 2015
پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے کے باعث ہوئی،موڈیز۔ فوٹو: فائل

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی ہے۔

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کر کے منفی سے مستحکم کردی ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے اور آئی ایم ایف پروگرام پرحکومت کےاقتصادی اصلاحات پرعمل کے باعث ہوئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں