
ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ حکومت ناکام ہوئی ہے، انھوں نے کہا کہ ہم نے پیپلزپارٹی کی حکومت کو آزادانہ کام کرنے کے مواقع دیے لیکن اس نے عوام کے مسائل حل کرنے پرکوئی توجہ نہیں دی اوریہی وجہ کہ آج ملک مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے، علاوہ ازیں نوازشریف 19جولائی کو کراچی کادورہ کریں گے جہاں وہ مسلم لیگ نواز اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے الائنس کی تقریب میں شرکت کریںگے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔