گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی چوتھی میوزک البم ریڈ کی رنگا رنگ پروموشن

ٹیلرکی نئی البم کی پہلی وڈیو بل بورڈ میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے

ٹیلرکی نئی البم کی پہلی وڈیو بل بورڈ میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ فوٹو اے ایف پی

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی چوتھی میوزک البم "ریڈ" کی رنگا رنگ پروموشن تقریب منعقد کی گئی۔


امریکہ کے شہر نیو یارک میں نامور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی چوتھی میوزک البم ریڈ کی رنگا رنگ پروموشن تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں ٹیلر سوئفٹ کے مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ٹیلرکی نئی البم کی پہلی وڈیو بل بورڈ میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے، اس موقع پر ٹیلر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نئی البم مداحوں کو ضرور پسند آئے گی۔
Load Next Story