ہیبرون میں فائرنگ سے فلسطینی شہید 2اسرائیلی ہلاک امن معاہدے کی نئی مہم

مسئلہ کے حل کیلیے1967سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل فلسطینی ریاست بنائی جائے،ملیحہ لودھی


APP/AFP November 14, 2015
مسئلہ کے حل کیلیے1967سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل فلسطینی ریاست بنائی جائے،ملیحہ لودھی: فوٹو : فائل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں شدید جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جبکہ نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 کار سوار اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئرنے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدے کیلیے نئی مہم کا آغاز کردیا ہے۔دریں اثنا پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی نو آبادیاتی نظام کے خاتمہ کے حوالہ سے سیاسی امورکی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلہ کے حل کے لیے 1967سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |