جنرل راحیل شریف اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں علاقائی سیکیورٹی اور قیام امن پر بات ہوگی۔