ہٹ اینڈرن کیس سلمان کے وکیل نے گواہ طلبی کی درخواست دیدی

ہالی ووڈ میں کام کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، سلمان خان

ہالی ووڈ میں کام کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، سلمان خان۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے وکیل کی طرف سے ممبئی ہائی کورٹ میں2002 کے مشہور ہٹ اینڈ رن کیس کے سلسلے میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں کیس کے اہم گواہ کمال خان کی عدالت عالیہ میں طلبی کی التجا کی گئی ہے۔


دوسری طرف سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ''پریم رتن دھن پایو پانچ روز کے دوران143 39 لاکھ کمانے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے کی تشہیری تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ہالی ووڈ میں کام کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔میں یہیں بالی ووڈ میں خوش ہوں ۔ میں نے یہاں عزت کمائی ہے اور اسے حاصل کرنے میں مجھے وقت لگا ہے۔
Load Next Story