کچھ لوگ تو اب بھی کتب میلے کا باقائدہ انتظار کرتے ہیں کہ کون جائے اردو بازار گرمی میں، کم از کم میں تو منتظر رہتا ہوں۔