ٹی 20 حفیظ 150 چوکے جڑنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 بائونڈریز لگا چکے ہیں۔


Sports Desk November 28, 2015
نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 بائونڈریز لگا چکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

KARACHI: پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 بائونڈریز لگا چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں