مشتعل شائقین نے مہمان ٹیم کی وین پر پتھراؤ کردیا جس سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اور کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔