کراچی کے مختلف علاقوں سے 7 ٹارگٹ کلرز گرفتار ترجمان رینجرز

گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، ترجمان


ویب ڈیسک November 28, 2015
گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، ترجمان، فوٹو: فائل

رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 7 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی اور لی مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جب کہ ملزمان سنگین وارداتوں میں مطلوب ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔