بھارتی سنسر بورڈ ہمیں دورِجاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے عمران ہاشمی

فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکٹ دیا جا سکتا ہے، عمران ہاشمی


APP November 29, 2015
فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکٹ دیا جا سکتا ہے، عمران ہاشمی فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ سینسر بورڈ ہمیں دورِ جاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے۔

اپنی نئی فلم ''میں رہوں نہ رہوں'' کے لانچ کے موقع پراداکار نے کہا مارکیٹ میں انٹرنیشنل سینما اور ہالی ووڈ ہے اور ایسے میں سینسر بورڈ کے فیصلے انڈسٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکٹ دیا جا سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں