بھارتی اتنہاپسندیعالمی تجاری میلے میں پاکستانی اسٹالزپرپابندی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تاجروں نے مطلوبہ نمبرحاصل کیے بغیر اسٹالز لگائے ہیں،انتظامیہ
بھارتی حکومت اورانتہا پسندوں کا نفرت انگیزرویہ جاری عالمی تجارتی میلے کے آخری روز پاکستان اوربنگلہ دیش کے 99اسٹالزلگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے مالکان کو50,50ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا اوراسٹالز کیلیے لایاگیاسامان بھی ضبط کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روزنئی دہلی میں جاری عالمی تجارت میلے کے آخری روز بھارتی حکومت نے نفرت انگیزی رویہ اختیار کرتے ہوئے پاکستان اوربنگلہ دیش کے 99اسٹالز لگانے پر پابندی عائد کر دی۔
انتظامیہ نے اسٹالزپرپہلے سے لگے سامان کوضبط کرتے ہوئے مالکان کو گیٹ پاس دینے سے انکارکردیااورمؤقف اختیارکیاکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تاجروں نے مطلوبہ نمبرحاصل کیے بغیر اسٹالز لگائے ہیں۔