اردو ادب کا درخشاں ستارہ بانو قدسیہ 87 برس کی ہوگئیں

بانو قدسیہ راجہ گدھ ،آتشِ زِیرِ پا اور امر بیل جیسی شہرہ آفاق تحریروں سمیت 31 کے قریب تصانیف کی خالق ہیں۔

بانو قدسیہ راجہ گدھ ،آتشِ زِیرِ پا اور امر بیل جیسی شہرہ آفاق تحریروں سمیت 31 کے قریب تصانیف کی خالق ہیں۔ فوٹو: فائل

اردو ادب کا درخشاں ستارہ بانو قدسیہ87 برس کی ہو گئیں۔


بانو قدسیہ1928 میں بھارت کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور ان کے خاندان نے ہجرت کے بعد پاکستان میں قیام کیا۔بانو قدسیہ راجہ گدھ ،آتشِ زِیرِ پا اور امر بیل جیسی شہرہ آفاق تحریروں سمیت 31 کے قریب تصانیف کی خالق ہیں۔ انھوں نے سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
Load Next Story