کراچی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب رہائشی عمارت کے باہر سے بم برآمد

بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بم ناکارہ بنانے میں مصروف ہے


ویب ڈیسک October 25, 2012
بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بم ناکارہ بنانے میں مصروف ہے. فوٹو ایکسپریس

نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب رہائشی عمارت کے باہر سے بم برآمد۔

ٹی پی او نارتھ ناظم آباد لطیف صدیقی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فائیو اسٹار چورنگی کے قریب پہاڑ گنج کی طرف جانے والی سڑک پر بم کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے فوری طورپرعلاقے کو سیل کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو طلب کرلیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنادیا، بم دیسی ساختہ اور تین سے چار کلو وزنی تھا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں