سول اسپتال کراچی میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

اعظم بستی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جن بچوں کو جنم دیا ان میں 4 لڑکے اورلڑکی بچی شامل ہے۔


ویب ڈیسک December 04, 2015
اعظم بستی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جن بچوں کو جنم دیا ان میں 4 لڑکے اورلڑکی بچی شامل ہے۔ فوٹو:سوشل میڈیا

سول اسپتال کراچی میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تمام بچے صحت مند ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اعظم بستی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے سول اسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا جن میں 4 بچے اور ایک بچی شامل ہے جب کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ کی صحت بہتر ہے۔ پانچوں بچوں کو احتیاطی طور پر انکیوبیٹرمیں رکھا گیا ہے اور آج ہی انہیں وہاں سے نکالا جاسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں