اینٹی کرپشن کمیٹی نے سرکاری اراضی کی جعلی الاٹمنٹ میں ملوث 6 افسران کیخلاف مقدمات بھی درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔