عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل کراچی کی رونقوں میں اضافہ
20دسمبر کو ہونے والے انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہیں انتخابی سرگرمیوں کا بھر پور انداز میں آغاز ہوچکا ہے۔
آرٹ کونسل آف پاکستان کراچی کی رونقیں بڑھ گئی ہیں' ایک طرف سالانہ انتخابات تو دوسری طرف 8 دسمبر سے شروع ہونے والی عالمی اردو کانفرنس کے سلسلہ میں گہما گہمی نظر آ رہی ہے۔
عالمی اردو کانفرنس8دسمبر سے آرٹس کونسل کراچی میں شروع ہورہی ہے، جو 11دسمبر تک جاری رہے گی ،اس عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کے تمام بڑے بڑے ممالک اور پاکستان کے تمام صوبوں سے ادیب شاعر، اسکالر7دسمبر تک کراچی پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔
سیکریٹری آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق تمام مہمان شرکاء نے اپنی شرکت کو کنفرم کردیا ہے۔ عالمی اردو کانفرنس کے ساتھ ہی آرٹس کو نسل میں منعقد ہونے والے سالانہ انتخابات بھی سال کا سب سے بڑا ایونٹ ہوتا ہے' 20دسمبر کو ہونے والے انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہیں انتخابی سرگرمیوں کا بھر پور انداز میں آغاز ہوچکا ہے۔