
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی جوبلی مارکیٹ میں گزشہ رات نقب زنی کی واردات کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ڈاکو رات گئے 24 دکانوں کے تالے توڑکرنقدی اورکپڑا لوٹ کرلے گئے جس کی مالیت 50 لاکھ کے قریب ہے۔
واضح ر ہے کہ گزشتہ روز بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے باعث شہر بھر کی مارکیٹیں بند تھیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔