پختونخوا کا راہداری کے تحفظ کیلیے پولیس اہلکار بھرتی کرنے سے انکار

حکومت نے بیوروکریسی کے دباؤ پر ہزاروں ریگولر پولیس اہلکار بھرتی کی تجاویز کو مسترد کر دیا۔


عمیر محمد زئی December 07, 2015
حکومت نے بیوروکریسی کے دباؤ پر ہزاروں ریگولر پولیس اہلکار بھرتی کی تجاویز کو مسترد کر دیا۔ فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا حکومت نے بیوروکریسی کے دباؤ پر راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کے تحفظ کے لیے ہزاروں ریگولر پولیس اہلکار بھرتی کی تجاویز کو مسترد کر دیا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے بیوروکریسی کے دباؤ پر راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کے تحفظ کے لیے ہزاروں ریگولر پولیس اہلکار بھرتی کی تجاویز کو مسترد کر دیا جب کہ ایکس سروس مین (رٹائرڈ آرمی اہلکاروں) کی مدت ملازمت میں بھی توسیع دینے سے انکار کردیا جس کے بعد اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ ملک کے دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادارے روٹ کے تحفظ کے لیے اپنی سیکیورٹی تعینات کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |