صدرزرداری کانومبرمیں سیاسی عہدہ چھوڑنے کا امکان

اصغرخان کیس کے فیصلے کے بعدسینئررہنمائوں نے صدر کوسیاسی عہدہ چھوڑنے کامشورہ دیاہے


INP October 26, 2012
اصغرخان کیس کے فیصلے کے بعدسینئررہنمائوں نے صدر کوسیاسی عہدہ چھوڑنے کامشورہ دیاہے۔ فوٹو: فوٹو رائٹرز/فائل

پیپلزپارٹی کے سینئررہنمائوں نے اصغرخان کیس کے فیصلے کے بعدصدرزرداری کو سیاسی عہدہ چھوڑنے کامشورہ دیاہے جس پر اعلی سطح کی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

صدرنے اس پر سنجیدگی سے غور کرنیکااشارہ دیاہے اورنومبرکے دوسرے ہفتے میں عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق اس بارے میں حتمی فیصلہ صدر زرداری خو دکرینگے،عہدہ چھوڑنے کی صورت میں صدر زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپوراس عہدے کیلیے مضبوط امیدوارہونگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |