
کراچی میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے منعقد ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ معاملہ تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے زمانے سے شروع ہوئی تھی۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کرپشن کا خاتمہ ایک بڑا کام ہے جس کے لئے 2 سال کا عرصہ کم ہے، ایف آئی اے وفاقی تحقیقاتی ادارہ ہے اور اس کے سندھ پر حملے کی بات کی ہے جو غلط نہیں ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔