قصور میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک

آلہ آباد میں چونیاں روڈ پر زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق ہوئے۔


ویب ڈیسک December 13, 2015
واقعہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بچے ایک ورکشاپ میں کام کرتے تھے، پولیس: فوٹو:فائل

SWABI: آلہ آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہو گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور کے علاقے آلہ آباد میں چونیاں روڈ پر زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہو گئی جسے طبی امداد کے لئے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بچے ایک ورکشاپ میں کام کرتے تھے، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |