کابل افغانستان میں نماز عید کے اجتماع پر خودکش حملہ 41 افراد جاں بحق 30 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکاربھی شامل ہیں.


ویب ڈیسک October 26, 2012
دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہوگئی تاہم مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے. فوٹو اے ا یف پی

شمالی افغانستان میں نمازعید کےاجتماع پرخودکش حملے کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق اور41 سےزائد زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کا کہنا ہےکہ خودکش حملہ آور نے میمانہ میں واقع مسجد میں نمازعید ادا کرنے والے افراد کونشانہ بنایا ہے، صوبے کے گورنرکے مطابق خود کش حملہ آورنےاس وقت حملہ کیا جب لوگ نماز ادا کرکے مسجد سے باہر نکل رہےتھے۔

دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکاربھی شامل ہیں، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں