ٹام کروزسے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھینکول کڈمین

غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، نکول کڈمین


Showbiz Desk December 14, 2015
غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، نکول کڈمین فوٹو: فائل

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔اس لیے غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، یہ ان کے لیے ایک سبق تھا تاہم اب وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔