سعودی عرب کا شام کے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تینوں سفارت کار اپنے اختیارات اور مقررہ حدود سے تجاوز کر رہےتھے، حکام


ویب ڈیسک October 26, 2012
ق تینوں سفارت کار اپنے اختیارات اور مقررہ حدود سے تجاوز کر رہےتھے، حکام ۔ فائل فوٹو

شام کے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

سعودی حکام نے جدہ میں شامی سفارت خانے میں کام کرنے والے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، حکام کے مطابق تینوں سفارت کار اپنے اختیارات اور مقررہ حدود سے تجاوز کر رہےتھے تاہم حکام نے مزید تفصیلات نہیں بتانے سے گریز کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں