سعودی عرب کا شام کے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
تینوں سفارت کار اپنے اختیارات اور مقررہ حدود سے تجاوز کر رہےتھے، حکام
شام کے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
سعودی حکام نے جدہ میں شامی سفارت خانے میں کام کرنے والے تین سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، حکام کے مطابق تینوں سفارت کار اپنے اختیارات اور مقررہ حدود سے تجاوز کر رہےتھے تاہم حکام نے مزید تفصیلات نہیں بتانے سے گریز کیا۔