ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد ذہنی دباؤکاشکاردوائیں کھانے پرمجبور
متعددارکان قومی اسمبلی وسنیٹ ایک ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائدمالیت کی ادویہ لوکل پرچیزکے ذریعے حاصل کررہے ہیں
پارلیمنٹ ارکان کی بڑی تعدادذہنی دباؤ کا شکارہوکرسکون آورادویہ کھانے پرمجبور ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ آئے روزیہ ادویہ پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری سے منگواکرکھاتے ہیں تاکہ ذہنی سکون کے ساتھ ساتھ پوری نیند سو سکیں۔ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ 90 فیصد ارکان قومی اسمبلی وسینیٹ ذہبی پریشانیوں سے نجات کیلیے سکون آوردوا laxotnil اورzanix کھاتے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ متعددارکان قومی اسمبلی وسنیٹ ایک ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائدمالیت کی ادویہ لوکل پرچیزکے ذریعے حاصل کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف کچھ ارکان پارلیمنٹ ایسے بھی ہیں جھنوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری سے سالوں سے کوئی دوائی منگوائی ہی نہیں۔