ہری پور عدالت میں فائرنگ سے ن لیگ کے ضلع کونسل ممبرجاں بحق 2 افراد زخمی

فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر جاوید خان ہوئے جب کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر جاوید خان ہوئے جب کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا. فوٹو:فائل

احاطہ عدالت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے ضلع کونسل کے ممبر جاوید خان جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور کی مقامی عدالت میں ملزمان کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر جاوید خان جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Load Next Story