ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے مذکورہ دونوں درآمدکنندگان کو 6کروڑ23لاکھ روپے کی ادائیگی کے احکام جاری کیے ہیں