جب چاہوں واپس آسکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا آصف علی زرداری

پاکستان میرا گھر ہے لہذا بہت جلد واپس آؤں گا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی


آن لائن December 21, 2015
پاکستان میرا گھر ہے لہذا بہت جلد واپس آؤں گا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں، وطن واپس آنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جب چاہوں پاکستان واپس آ سکتا ہوں کوئی بھی مجھے روک نہیں سکتا، پاکستان میرا گھر ہے لہذا بہت جلد واپس آؤں گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |