بس میں سوار مسلمانوں نے عیسائیوں سے الگ ہونے کا حکم ماننے سے انکار کردیا جس پر مسلح افراد نے سب کو ہی چھوڑ دیا