کینیڈا77 شدت زلزلے کے جھٹکے سونامی وارننگ جاری

ق زنزلےکےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام


ویب ڈیسک October 28, 2012
ق زنزلےکےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام۔ فوٹو فائل

مغربی ساحل پر7.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق کوئن شارلٹ جزیرے پر7.7 شدت زلزلےکے جھٹکے محسوس کئےگئے،کینیڈا کےحکام کے مطابق زنزلےکےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم برٹش کولمبیا اور جنوبی الاسکا میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |