حسن ابدال ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، 2 بچوں اور ایک مرد شامل ہے


ویب ڈیسک December 24, 2015
جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، 2 بچوں اور ایک مرد شامل ہے فوٹو:فائل

ہری پور جانے والی ہائی ایس کو ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی ایس گاڑی حسن ابدال سے ہری پور جارہی تھی کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ہائی ایس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔