پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاک و چوبند کیڈٹس نے بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ کی سیکیورٹی کے فرائض سنبھالے۔