خیبرایجنسی باڑہ میں شدت پسندوں سے جھڑپ ایک سیکورٹی اہلکارشہید

جھڑپ کے دوران ایک اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔


ویب ڈیسک October 29, 2012
سیکورٹی فورسزاور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک اہلکارشہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے ۔ فوٹو: اے ایف پی

باڑہ کے علاقے میں سیکورٹی فورسزاور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک اہلکارشہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے ۔

سیکورٹی حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کردیا، جھڑپ کے دوران ایک اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں