اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد آصف کی وطن واپس پہنچ گئے

فاسٹ بالر محمد آصف کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا انہیں غلط سزا دی گئی۔


ویب ڈیسک October 29, 2012
فاسٹ بالر محمد آصف کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا انہیں غلط سزا دی گئی۔ فوٹو: اے ایف پی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے کے بعد فاسٹ بولر محمد آصف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔

فاسٹ بولر محمدآٓصف نے عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائی۔ وہ آج میڈیا سے بات کریں گے جس میں اہم انکشافات متوقع ہیں۔ فاسٹ بالر محمد آصف کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا انہیں غلط سزا دی گئی۔ وہ پرامید ہیں کہ جلد قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد آصف کے ساتھ سزا پانے والے کرکٹر محمد عامر اور سلمان بٹ رہائی کےفوری بعد وطن واپس آگئےتھے لیکن محمد آصف سزا کے خلاف اپیل کے لیے لندن میں ہی رک گئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں