دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مسائل کے حل سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔