پیپلز پارٹی کے چیرمین نے نثار کھوڑو کے بیان پر معذرت کی اور بسمہ کے والد کو سرکاری نوکری کی یقین دہانی بھی کرائی۔