شاہ رخ کی ’’دل والے‘‘ نے 10دن میں 273کروڑ50 لاکھ کمالیے

فلم نے ملائشیا میں 40لاکھ ڈالر کماچکی ہے جبکہ برطانیہ میں بھی اسکا کامیاب بزنس جاری ہے۔


Showbiz Desk December 29, 2015
فلم نے ملائشیا میں 40لاکھ ڈالر کماچکی ہے جبکہ برطانیہ میں بھی اسکا کامیاب بزنس جاری ہے۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم نے اب تک 273کروڑ50 لاکھ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے مطابق دال والے دبئی میں 6.3 ملین ڈالر کماکر عامر خان کی پی کے سلمان خان کی پریم رتن دھن پایو اور ہیپی نیو ائیر سے دس روز کی کمائی میں آگے نکل گئی ہے ۔اس کے علاوہ فلم نے ملائشیا میں 40لاکھ ڈالر کماچکی ہے جبکہ برطانیہ میں بھی اسکا کامیاب بزنس جاری ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں