کاروباری حجم منگل کی نسبت 44.76 فیصد کی نمایاں حد تک کم رہا اور7 کروڑ 99 لاکھ53 ہزار حصص کے سودے ہوئے