سونم کپور نے کترینہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہرکردی

میری بہن بطور ہدایتکارہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہے اور میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں، سونم کپور


Showbiz Desk December 31, 2015
میری بہن بطور ہدایتکارہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہے اور میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں، سونم کپورفوٹو: فائل

MIRPUR: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ کترینہ کیف ایک بہترین اداکارہ ہیں اور میں کسی فلم میں کترینہ کے ساتھ کام کرناچاہتی ہوں ایک سوال کے جواب میں سونم کا کہنا تھا کہ میری بہن بطور ہدایتکارہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہے اور میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔